• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

36 سالہ مصری خاوند اور 82 سالہ برطانوی اہلیہ کی محبت کی کہانی

نیا دور by نیا دور
دسمبر 1, 2021
in دلچسپ و عجیب
11 0
0
36 سالہ مصری خاوند اور 82 سالہ برطانوی اہلیہ کی محبت کی کہانی
13
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مصر کے رہائشی 36 سالہ ایک شخص نے 82 سالہ خاتون سے شادی کر لی ہے۔ دونوں نے حال ہی میں ایک ٹیلی وژن کو دیئے گئے انٹرویو میں اپنی عمر کے فرق اور خوشگوار ازدواجی زندگی کے بارے میں دلچسپ قسم کے انکشافات کئے۔

تفصیل کے مطابق برطانیہ کا ایک جوڑا ان دنوں دنیا بھر کے میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ دراصل اس جوڑے کی عمر میں 45 سال کا فرق ہے۔ دولہا کی عمر 36 سال جبکہ دلہن کی عمر 82 سال ہے۔ عمر کے اس فرق کو لے کر دونوں کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

RelatedPosts

پاکستان کے بجٹ میں دفاعی اخراجات کا تناسب سری لنکا سے کئی گنا زیادہ ہے

رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ اور ان کے بھائی نے برطانیہ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

Load More

ان تنقیدوں پر مصری شہری کا کہنا ہے کہ آئرس کو ملنے کے بعد وہ آسمان پر اڑتے ہوئے محسوس کر رہے ہیں۔ اس نے بتایا کہ جب مجھے گذشتہ ماہ معلوم ہوا کہ میں ایرس سے ملنے آرہا ہوں تو میں نے سڑک پر زور زور سے چیخنا شروع کردیا۔ پھر کچھ لوگوں نے مجھے پاگل سمجھا۔ لیکن کوئی یہ نہ سمجھ سکا کہ میں آخرکار اپنی بیوی سے ملنے جا رہا ہوں۔

اس نے بتایا کہ جب میں برطانیہ پہنچا تو دونوں نے ایئرپورٹ پر ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ اس پر 82 سالہ ایرس کا کہنا تھا کہ وہ لمحہ میرے لیے بہت خاص تھا۔ جب لوگ ان کی محبت اور رومانس پر سوال اٹھاتے ہیں تو وہ بہت دباؤ محسوس کرتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ نوجوان مصری نے پیسوں کی خاطر مجھ سے شادی کی ہے۔

مصری شہری کا کہنا تھا کہ میں کسی کو نہیں سمجھا سکتا کہ مجھے کسی چیز کی کمی نہیں ہے۔ میں نے ایم بی اے کیا ہے، میں اچھے پیسے کما رہا ہوں۔ میں ایک امیر آدمی ہوں اور قاہرہ میں میرا ایک بنگلا ہے۔ میں ان کے پیسوں کے لیے ایرس کے ساتھ نہیں ہوں۔

اس نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ لاک ڈاؤن اور ویزے کی عدم دستیابی کی وجہ سے دونوں کو ملاقات میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہمارے لیے دور رہنا مشکل ہو گیا تھا۔ فون پر بات کرنا اور شب بخیر کہنا اب بور ہو رہا تھا۔ ایرس کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ اس دن کے جلد آنے کا انتظار کرتی تھیں۔ اب وہ بہت خوش ہے۔

Tags: 82 سالہ بیویEgyptlove storyUKWeird newsبرطانیہلو سٹوریمحبت کی کہانیمصر
Previous Post

‘پاکستان آرہی ہوں،جس نے جرح کرنی ہے کر لے’ میشا شفیع نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا

Next Post

کیا بکری کا دودھ کورونا کے علاج میں فائدہ مند ہے؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

ہسپانوی بحری جہاز 1656ء میں بہاماس کے ساحل پر ایک چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ یہ بدقسمت جہاز 30 منٹ...

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

by نیا دور
اگست 12, 2022
0

آنکھوں کی رنگت کا تعلق انسان کے جینز سے ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے سائنس کیا ہے۔ ماہرین...

Load More
Next Post
کیا بکری کا دودھ کورونا کے علاج میں فائدہ مند ہے؟

کیا بکری کا دودھ کورونا کے علاج میں فائدہ مند ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In