• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کچھ پلگز کی تین پنیں کیوں ہوتی ہیں؟

نیا دور by نیا دور
دسمبر 25, 2021
in دلچسپ و عجیب
20 0
0
کچھ پلگز کی تین پنیں کیوں ہوتی ہیں؟
23
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ بجلی کے پلگ (Plug) میں دو پنیں یا ٹانگیں ہوتی ہیں اور اس کی وجہ انتہائی سادہ ہے یعنی گرم (کرنٹ) تار اور ٹھنڈی (نیوٹرل) تار۔ جب پلگ لگایا جاتا ہے تو گرم تار اور ٹھنڈی تار کی وجہ سے سرکٹ مکمل ہوتا ہے اور چیز بجلی کی وجہ سے چلنے لگتی ہے لیکن اگر ان میں سے ایک بھی تار نکل جائے تو سرکٹ بریک ہو جاتا ہے اور مذکورہ چیز بھی آف ہوجاتی ہے۔

یہاں تک تو بات سمجھ آتی ہے لیکن کچھ پلگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں تین ٹانگیں ہوتی ہیں۔ آخر یہ تیسری تار یا ٹانگ کس مقصد کے لئے لگائی جاتی ہے تو اس کا جواب بھی انتہائی آسان ہے۔

RelatedPosts

بجلی کے مطالبے پر چترال کے علاقے مروئی والا میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

کیا آپ جانتے ہیں وزیراعظم کس زبان میں بات کر رہے ہیں؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Load More

اگر دو تاروں کی موجودگی میں ہمیں بجلی کا جھٹکا لگے تو سرکٹ مکمل ہونے کی وجہ سے یہ جھٹکا اس قدر شدید ہوتا ہے کہ ہماری جان بھی جا سکتی ہے اور اسی طرح اگر مین تار سے آنے والی بجلی کی تاروں کی سپلائی میں کسی بھی وجہ سے بہت زیادہ بجلی آجائے گھر میں موجود تمام اشیا جل بھی سکتی ہیں اور گھر کو آگ لگنے کا خطرہ بھی ہوسکتا ہے۔

لہذا اس خطرے کو دور کرنے کے لئے ایک ارتھ کی تار بھی رکھی جاتی ہے جو کہ زمین کے اندر جاتی ہے۔ کرنٹ زیادہ آنے کی صورت میں یہ تار اپنا کام کرتی ہے اور زائد بجلی کو زمین میں لے جا کر گھر اور اشیا کو جلنے سے بچاتی ہے۔

اگر ہمیں کرنٹ بھی لگ جائے تو یہ تار اپنا کام کرتے ہوئے جھٹکے کے اثر کو زائل کرتی ہے اور انسان کی زندگی محفوظ رہتی ہے۔

Tags: ElectricityPlugsWeird newsبجلیبجلی کے پلگدلچسپ وعجیب
Previous Post

کیا آپ اصلی اور نقلی پرفیوم کی پہچان کر سکتے ہیں؟ آئیے آپ کو بڑا ہی آسان طریقہ بتاتے ہیں

Next Post

ایسا پرندہ جو ساری زندگی اڑتا ہی رہتا ہے، اس دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

ہسپانوی بحری جہاز 1656ء میں بہاماس کے ساحل پر ایک چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ یہ بدقسمت جہاز 30 منٹ...

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

by نیا دور
اگست 12, 2022
0

آنکھوں کی رنگت کا تعلق انسان کے جینز سے ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے سائنس کیا ہے۔ ماہرین...

Load More
Next Post
ایسا پرندہ جو ساری زندگی اڑتا ہی رہتا ہے، اس دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے؟

ایسا پرندہ جو ساری زندگی اڑتا ہی رہتا ہے، اس دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In