• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کتے رات کو بائیک کے پیچھے کیوں بھاگتے ہیں؟

نیا دور by نیا دور
دسمبر 31, 2021
in دلچسپ و عجیب
19 0
0
کتے رات کو بائیک کے پیچھے کیوں بھاگتے ہیں؟
22
SHARES
106
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اگر آپ رات گئے موٹر سائیکل پر کسی گلی سے گزریں تو وہاں موجود کتے پیچھے بھاگنے لگتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ آئیے آپ کو اس سے نمٹنے کا ایک بہت ہی آسان طریقہ بتاتے ہیں۔

اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ کتوں کے خوف سے اپنی موٹر سائیکل کی رفتار تیز کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے کئی پھسل جاتے جبکہ کئی خطرناک حادثات کا بھی شکار ہو جاتے ہیں۔

RelatedPosts

مسلح افواج پر تنقیدی رپورٹنگ کو مجرمانہ قرار نہ دینے کا مطالبہ

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

Load More

کتوں کی موجودگی میں اگر آپ موٹر سائیکل کی سپیڈ کو تیز کر رہے ہیں تو امکان ہے کہ وہ آپ پر بھونک کر آپ کو کاٹنے کے لیے بھاگیں گے۔ یہ تمام چیزیں کتوں کو مزید متحرک کرتی ہیں اور ان میں موٹر سائیکل سے زیادہ تیز دوڑنے کی خواہش جاگ جاتی ہے۔

اگر آپ کبھی ایسی حالت میں پھنس جائیں کہ کتے موٹر سائیکل کی طرف بھاگنے کی کوشش کر رہے ہوں تو آپ کو چاہیے کہ اپنی موٹر سائیکل کی رفتار کم کریں یا بالکل رک جائیں۔ ایسی حالت میں کتا خود آپ کو نہیں کاٹے گا۔

موٹر سائیکل روکنے کے بعد جب آپ دوبارہ سٹارٹ کریں تو آہستہ آہستہ وہاں سے نکل جائیں۔ ایسا کرنے سے کتے آپ کو نہیں کاٹیں گے اور آپ اس علاقے سے محفوظ طریقے سے نکل سکیں گے۔

اگر آپ بھی کتوں سے ڈرتے ہیں تو ان باتوں کو ہمیشہ ذہن میں رکھیں۔ ویسے بھی موٹر سائیکل تیز رفتاری سے نہیں چلانی چاہیے۔ یہ آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔

اگر کتے تیز رفتاری سے آپ کی موٹر سائیکل کے پیچھے بھاگتے ہیں اور آپ کتوں کو دیکھ کر اس کی رفتار بڑھا دیتے ہیں تو یہ آپ کے لیے خطرہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

Tags: BikeDogNewsWeirdدلچسپ وعجیبعجیب وغریبکتے
Previous Post

مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین پر فائرنگ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

Next Post

اپنی نجی تصاویر کو چھپانا چاہتے ہیں؟ گوگل فوٹوز کے اس فیچر سے فائدہ اٹھائیں

نیا دور

نیا دور

Related Posts

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

ہسپانوی بحری جہاز 1656ء میں بہاماس کے ساحل پر ایک چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ یہ بدقسمت جہاز 30 منٹ...

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

by نیا دور
اگست 12, 2022
0

آنکھوں کی رنگت کا تعلق انسان کے جینز سے ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے سائنس کیا ہے۔ ماہرین...

Load More
Next Post
اپنی نجی تصاویر کو چھپانا چاہتے ہیں؟ گوگل فوٹوز کے اس فیچر سے فائدہ اٹھائیں

اپنی نجی تصاویر کو چھپانا چاہتے ہیں؟ گوگل فوٹوز کے اس فیچر سے فائدہ اٹھائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In