• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مارچ 28, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

انڈین میڈیا نے ٹپ ٹپ برسا پانی پر عامر لیاقت حسین کو ‘نچوا’ دیا

نیا دور by نیا دور
جنوری 6, 2022
in دلچسپ و عجیب
117 1
0
انڈین میڈیا نے ٹپ ٹپ برسا پانی پر عامر لیاقت حسین کو ‘نچوا’ دیا
138
SHARES
655
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی بہت مقبول ہیں، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انڈین میڈیا نے ایک گانے پر تھرکتے نوجوان کو عامر لیاقت بنا دیا ہے۔

بالی ووڈ کی خبریں دینے والی ایک انڈین ویب سائٹ ای انٹرٹینمنٹ نے عامر لیاقت کو سوریا ونشی فلم کے مشہور گانے ٹپ ٹپ برسا پانی پر ‘نچوانے’ کی کوشش کی۔ لیکن وہ یہ خبر دیتے بھول گئے کہ ہمارے عامر بھائی بھلے ہی ٹیلی وژن شوز میں اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے ہوں لیکن ہر داڑھی والا عامر لیاقت نہیں ہوتا۔

RelatedPosts

چین پاکستان اقتصادی راہداری میں کوئلے کی واپسی

چین نے 2 ارب ڈالرز قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی: وزیر خزانہ

Load More

Tip Tip Barsa Paani 🔥🔥🔥 pic.twitter.com/0IBo4J4oqq

— Taimoor Zaman (@taimoorze) January 5, 2022

ٹپ ٹپ برسا پانی پر اپنا بہترین ناچ پیش کرنے والا یہ نوجوان عامر لیاقت نہیں بلکہ کوئی اور ہے، حالانکہ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اگر خود اس گانے پر ڈانس کرتے تو کہیں بہتر ہوتا۔

خیال رہے کہ اکشے کمار اور کترینہ کیف کی حال ہی میں ایک فلم سوریا ونشی سینمائوں کی زینت بنی تھی جس میں ماضی کے مشہور گانے ٹپ ٹپ برسا پانی کو دوبارہ فلمایا گیا تھا۔

اگرچہ یہ گانا بہت مقبول ہوا لیکن جن لوگوں نے فلم مہرہ میں روینہ ٹنڈن کی ٹپ ٹپ برسا پانی پر اکشے کمار کیساتھ پرفارمنس دیکھ رکھی تھی، انھیں کترینہ کا رقص بالکل پسند نہیں آیا۔

بہرحال ایک شادی کی تقریب میں نوجوان کی جانب سے ٹپ ٹپ برسا پانی پر پیش کیا جانے والا رقص انڈین سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہا ہے اور لوگ اسے عامر لیاقت حسین سمجھ کر خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔

Tags: Aamir LiaquatAkshay KumarKatrina KaifpakistanTip Tip Barsa PaaniVideoviralاکشے کمارانٹرٹینمنٹبالی ووڈٹپ ٹپ برسا پانیدلچسپ وعجیبعامر لیاقت حسینکترینہ کیف
Previous Post

ہینڈز فری کی تاریں کیوں الجھ جاتی ہیں، ماہرین فزکس نے بتا دیا

Next Post

‘جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کیلئے سینیورٹی کو مقدم نہیں رکھا گیا، اعتراضات اٹھتے رہیں گے’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

ہسپانوی بحری جہاز 1656ء میں بہاماس کے ساحل پر ایک چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ یہ بدقسمت جہاز 30 منٹ...

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

by نیا دور
اگست 12, 2022
0

آنکھوں کی رنگت کا تعلق انسان کے جینز سے ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے سائنس کیا ہے۔ ماہرین...

Load More
Next Post
‘جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کیلئے سینیورٹی کو مقدم نہیں رکھا گیا، اعتراضات اٹھتے رہیں گے’

'جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کیلئے سینیورٹی کو مقدم نہیں رکھا گیا، اعتراضات اٹھتے رہیں گے'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In