• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, اپریل 2, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف سے داتا دربار پر حاضری، نوجوان نے انوکھا کاروبار شروع کردیا، مختلف پیکج متعارف

نیا دور by نیا دور
جنوری 12, 2022
in دلچسپ و عجیب
24 1
0
بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف سے داتا دربار پر حاضری، نوجوان نے انوکھا کاروبار شروع کردیا، مختلف پیکج متعارف
29
SHARES
137
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دنیا بھر کے نوجوان فری لانسنگ ویب سائٹس پر اپنی صلاحیتوں اور ہنر کے ذریعے لاکھوں کروڑوں روپے کما رہے ہیں۔ لاہور کے ایک نوجوان نے بھی انوکھا کاروبار شروع کر کے اپنی آمدن شروع کر دی ہے۔

لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ولید عارفین نے فری لانسنگ کی ویب سائٹ پر اشتہار دیا ہے کہ وہ کسی بھی خواہش مند کے لئے داتا دربار پر دعا کر سکتے ہیں۔ ولید نے اپنے اشتہار میں 3 پیکجز کی پیشکش کی ہے۔

RelatedPosts

پاک فوج کے زیر ملکیت تمام کاروبار ٹیکس ادا کرتے ہیں: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ ضروری، ناکامی پاکستان کے معاشی حالات مزید بگاڑ دے گی

Load More

پہلے پیکج میں داتا دربار پر صرف دعا کرنا ہے۔ دوسرے پیکج میں دعا کے ساتھ دیا یا چراغ جلانا ہے، جبکہ تیسرے پیکج میں لنگر تقسیم کرنا ہے۔

تینوں پیکجز کی قیمت بالترتیب 25، 45 اور 100 ڈالر ہے۔ ولید عارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کام بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے شروع کیا ہے جو کسی وجہ سے پاکستان نہیں آسکتے، لیکن کسی نہ کسی بزرگ کے سلسلے سے ان کا تعلق ہے اور ان بزرگان دین کے دربار پر مانگی جانے والی منتوں اور دعاؤں پر یقین رکھتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ صرف داتا دربار ہی نہیں بلکہ لاہور میں موجود دیگر مزارات پر بھی اگر کوئی دعا کروانا چاہے تو وہ ان کا یہ کام کر دیں گے۔

ولید عارفین کا کہنا تھا کہ وہ فی سبیل اللہ بھی کسی کے لئے دعا کرسکتے ہیں تاہم ان کی طلب شدہ رقم ان کے سفری اخراجات کے لئے ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ عارفین ولید کو اب تک 15 سے زائد آرڈرز موصول ہو چکے ہیں اور انہیں امید ہے کہ ان کا یہ تجربہ کامیاب ٹھہرے گا۔

Tags: BusinessData Darbarpackagesunique businessانوکھا بزنسداتا دربارولید عارفین
Previous Post

انڈیا میں بیٹے کے ختنے کروانے پر مسلمان خاتون گرفتار، لیکن کیوں؟ آخر یہ معاملہ کیا ہے

Next Post

‘اگلی تعیناتی سیاسی نہیں ہونی چاہیے’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

ہسپانوی بحری جہاز 1656ء میں بہاماس کے ساحل پر ایک چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ یہ بدقسمت جہاز 30 منٹ...

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

by نیا دور
اگست 12, 2022
0

آنکھوں کی رنگت کا تعلق انسان کے جینز سے ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے سائنس کیا ہے۔ ماہرین...

Load More
Next Post
‘اگلی تعیناتی سیاسی نہیں ہونی چاہیے’

'اگلی تعیناتی سیاسی نہیں ہونی چاہیے'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

by رضا رومی
مارچ 31, 2023
0

...

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 31, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In