کٹاس راج مقدمے کا ڈیم فنڈ سے کیا تعلق ہے؟ 01:53 PM, 1 Dec, 2018 نیا دور کٹاس راج مقدمے کا فیصلہ آ چکا ہے اور ایک سیمنٹ کمپنی کو مجرم پا کر،اس پر دس کروڑ جرمانے کے ساتھ پابندی بھی لگا دی گئی ہے۔ لیکن اس کمپنی کو یہ جرمانہ ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کو کیوں کہا جا رہا ہے؟