Get Alerts

کٹاس راج مقدمے کا ڈیم فنڈ سے کیا تعلق ہے؟

کٹاس راج مقدمے کا ڈیم فنڈ سے کیا تعلق ہے؟




کٹاس راج مقدمے کا فیصلہ آ چکا ہے اور ایک سیمنٹ کمپنی کو مجرم پا کر،اس پر دس کروڑ جرمانے کے ساتھ پابندی بھی لگا دی گئی ہے۔ لیکن اس کمپنی کو یہ جرمانہ ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کو کیوں کہا جا رہا ہے؟