فلم 'وکھری' مظلوم عورتوں کی آواز ثابت ہوگی: فریال محمود
اداکارہ فریال محمود کا کہنا تھا کہ فلم وکھری کے مرکزی کردار کے لیے قندیل بلوچ کے انٹرویوز دیکھتی رہی۔ معاشرے نے ان کے ساتھ ناانصافی کی لیکن میں نے کردار کے ساتھ انصاف کرنےکی پوری کوشش کی ہے۔
06:43 PM, 1 Jan, 2024