پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ شروع | حکومت نے 8 وکٹیں گنوادی | شاہ محمود سندھ میں | مرتضیٰ وہاب

11:03 AM, 1 Mar, 2022

نیا دور

پیپلزپارٹی کی کال پر ہمارے کارکن اس عوامی مارچ میں شامل ہیں پی ڈی ایم والے اس میں شریک ہوں گے یا نہیں یہ وہی بتاسکتے ہیں۔ بلاول بھٹو کا سندھ کے ہر شہر میں بھرپور استقبال ہورہا ہے، مرتضی وہاب



 



اپوزیشن کا ابھی ایک ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ اس عوام دشمن، میڈیا دشمن حکومت کو گھر بھیجا جائے۔



پارلیمانی جمہوریت میں وقت سے قبل الیکشن ہونا کوئی اچنبے کی بات نہیں ہے۔ مگر وہ چیز ہونی چاہیے جو آئین پاکستان میں درج ہے، مرتضی وہاب

مزیدخبریں