پیپلزپارٹی کی کال پر ہمارے کارکن اس عوامی مارچ میں شامل ہیں پی ڈی ایم والے اس میں شریک ہوں گے یا نہیں یہ وہی بتاسکتے ہیں۔ بلاول بھٹو کا سندھ کے ہر شہر میں بھرپور استقبال ہورہا ہے، مرتضی وہاب
اپوزیشن کا ابھی ایک ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ اس عوام دشمن، میڈیا دشمن حکومت کو گھر بھیجا جائے۔
پارلیمانی جمہوریت میں وقت سے قبل الیکشن ہونا کوئی اچنبے کی بات نہیں ہے۔ مگر وہ چیز ہونی چاہیے جو آئین پاکستان میں درج ہے، مرتضی وہاب