پیٹرول 4روپے 13 پیسے مزید مہنگا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ بین الاقوامی قیمتوں، امپورٹ پریمیئم اور ایکسچینج ریٹ میں معمولی ایڈجسٹمنٹ ہے۔ 10:45 AM, 1 Mar, 2024 نیا دور