صوبائی انتخابات کے نتیجے میں پیپلزپارٹی اور جونیجو لیگ نے پنجاب میں حکومت قائم کی۔ سرحد میں مسلم لیگ اور عوامی نیشنل پارٹی کے اتحاد نے حکومت قائم کی۔ سندھ میں پیپلزپارٹی نے میدان مارا۔ اور بلوچستان میں مسلم لیگ نے عوامی نیشنل پارٹی کے تعاون سے حکومت بنائی۔
پنجاب میں 240 میں سے صرف 16 نشتوں والی جماعت کا سربراہ وزیراعلیٰ بنا۔ وہ کون تھا ؟
مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھیں۔