Get Alerts

بے نظیر کی حکومت 1993-96 (پارٹ 1) 90 کی دہائی کی سیاست

بے نظیر کی حکومت 1993-96 (پارٹ 1) 90 کی دہائی کی سیاست
محترمہ بے نظیر بھٹو 1993 میں دوسری مرتبہ پاکستان کی وزیراعظم منتخب ہوئیں۔
صوبائی انتخابات کے نتیجے میں پیپلزپارٹی اور جونیجو لیگ نے پنجاب میں حکومت قائم کی۔ سرحد میں مسلم لیگ اور عوامی نیشنل پارٹی کے اتحاد نے حکومت قائم کی۔ سندھ میں پیپلزپارٹی نے میدان مارا۔ اور بلوچستان میں مسلم لیگ نے عوامی نیشنل پارٹی کے تعاون سے حکومت بنائی۔

پنجاب میں 240 میں سے صرف 16 نشتوں والی جماعت کا سربراہ وزیراعلیٰ بنا۔ وہ کون تھا ؟
مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھیں۔