واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کی پریشانی ختم کر دے گا واٹس ایپ اپنے صارفین کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جو فون نمبر کے بغیر لوگوں سے رابطہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ 10:51 AM, 2 Jan, 2024 نیا دور