بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم’ڈنکی‘ کا ٹیزر جاری
کنگ خان کے مداحوں کو فلم ڈنکی کی ایک جھلک کا بے صبری سے انتظار تھا جسے فلمساز راجکمار ہیرانی نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کے موقع پر ایک تحفے کی صورت میں دیا ہے۔
05:30 PM, 2 Nov, 2023
05:30 PM, 2 Nov, 2023