ماہرہ خان نے اپنے پرانے دوست سے شادی کر لی سوشل میڈیا پر اداکارہ کی شادی کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہی مداحوں نے ان کیلئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار شروع کردیا ہے۔ 01:03 PM, 2 Oct, 2023 نیا دور