پاکستان کی بڑھتی بے گھر افراد کی تعداد- ایک سنگین مسئلہ 11:12 AM, 3 Dec, 2018 نیا دور وزیر اعظم عمران خان کا پناہ گاہیں تعمیر کرانے کا اقدام پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا پہلا قدم ہے جو قابل تعریف ہے۔ مگر کیا یہ اس مستقل مسلے کا حل ہے؟ بے گھر افراد پر نیا دور کی وڈیو دیکھیے۔