Get Alerts

پاکستان کی بڑھتی بے گھر افراد کی تعداد- ایک سنگین مسئلہ

پاکستان کی بڑھتی بے گھر افراد کی تعداد- ایک سنگین مسئلہ




وزیر اعظم عمران خان کا پناہ گاہیں تعمیر کرانے کا اقدام پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا پہلا قدم ہے جو قابل تعریف ہے۔ مگر کیا یہ اس مستقل مسلے کا حل ہے؟ بے گھر افراد پر نیا دور کی وڈیو دیکھیے۔