https://twitter.com/RwpPolice/status/1201831663711510529?s=20
سی پی او نے گزشتہ شب ہی معاملہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک انسپکٹر اور سٹاف کو معطل کر دیا تھا اور معطل ٹریفک سٹاف کے خلاف محکمانہ کاروائی کےاحکامات بھی جاری کردیے تھے۔
https://twitter.com/RwpPolice/status/1201831673949773824?s=20
https://urdu.nayadaur.tv/uploads/digital_news/2019-12-03/WhatsApp-Video-2019-12-03-at-6.53.31-PM.mp4
سی پی او محمد احسن یونس نے کہا آئی جی پی پنجاب کی ہدایات کے مطابق محکمہ پولیس میں کالی بھیڑوں کا سخت محاسبہ ہو گا، جس طرح راولپنڈی پولیس کا کمانڈر ہوں اسی طرح عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کا ذمہ دار بھی ہوں۔