لیہ:9 افراد کی خاتون، دو بیٹیوں اور بہو کو قید کرکے 9 ماہ تک جنسی زیادتی

03:09 PM, 3 Dec, 2020

نیا دور
متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ  اسکے بیٹے نے پسند کی شادی کرلی تھی جس پر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی۔ ان کو برادری کے ایک شخص نے معاملہ طے کرانے کے بہانے بلایا اور قید کر لیا، 9 ماہ تک اس خاتون کو، اس کی دو بیٹیوں اور بہو کو 9 افراد زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، ملزم نے کاغذات پر زبردستی انگوٹھے لگوا کر زمین بھی اپنے نام کرا لی ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی درخواست پر 9 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
مزیدخبریں