جس پر انہوں نے کہا کہ انکا ہاتھ کب نہیں رہا؟ اس سوال پر کہ کیا اس وقت وہ قوتیں غیر جانبدار ہیں پر آصف علی زرداری نے کہا کہ کیا آپکو نظر آ رہی ہیں؟
یاد رہے کہ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے مسلم لیگ ن تو بار ہا اسٹیبشلمنٹ کے کردار کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتی رہی ہے خاص کر مریم نواز اس حوالے سے کھل کر بول رہی ہیں تاہم پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور پی ڈی ایم کے سینیٹ چئیرمین کے لیئے متفقہ امیدوار یوسف رجا گیلانی اس بات کا اظہار کر چکے ہیں کہ انہیں اب تک اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر آرہی ہے۔