ایک ماہ میں توہین مذہب کے 42 کیس درج

06:46 PM, 3 Sep, 2020

نیا دور
ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق پاکستان میں ایک ماہ میں توہین مذہب کے تقریبا 42 کیس درج کروائے جاچکے ہیں ان میں 80 فیصد کیس اہل تشیع افراد کیخلاف درج کیے گئے ہیں۔
ایک مہینے میں اتنے کیس درج ہونا نہایت تشویشناک بات ہے۔
ایسا کیوں ہورہا ہے جانئیے اس ویڈیو
مزیدخبریں