ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق پاکستان میں ایک ماہ میں توہین مذہب کے تقریبا 42 کیس درج کروائے جاچکے ہیں ان میں 80 فیصد کیس اہل تشیع افراد کیخلاف درج کیے گئے ہیں۔
ایک مہینے میں اتنے کیس درج ہونا نہایت تشویشناک بات ہے۔
ایسا کیوں ہورہا ہے جانئیے اس ویڈیو