واٹس ایپ سٹیٹس اب فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کرنا ممکن اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین ایک ہی سٹیٹس کو 3 مختلف پلیٹ فارمز یعنی واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام پر ایک ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ 11:51 AM, 4 Dec, 2023 نیا دور