افغان باؤلر کی کم ظرفی، عمران خان سے کچھ سیکھیں

11:16 AM, 4 Feb, 2020

نیا دور



افغانستان کے باؤلر نے انڈر 19 ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کے خلاف کم ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بال کروانے سے پہلے بلا کریز سے باہر نکالنے پر آؤٹ کر دیا؛ یہ نواجوان اس کھیل کے عظیم کھلاڑیوں عمران خان اور کورٹنی والش سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟





مزیدخبریں