شیئر کریں: افغانستان کے باؤلر نے انڈر 19 ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کے خلاف کم ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بال کروانے سے پہلے بلا کریز سے باہر نکالنے پر آؤٹ کر دیا؛ یہ نواجوان اس کھیل کے عظیم کھلاڑیوں عمران خان اور کورٹنی والش سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ ٹیگز: عمران خان, کرکٹ شیئر کریں: نیا دور