شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کو شیڈول کرے گی۔

شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کو شیڈول کرے گی۔
نیوزی لینڈ کے کرکٹ حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے دوبارہ پاکستان کے دورے کے لیے بات کر رہے ہیں۔ یہ دورہ 2023 سے پہلے ہو سکتا ہے۔