یہاں تک کے سابق صدر آصف علی زرداری جوکہ یاروں کے یار مانے جاتے ہیں اور دوستوں کے ہاتھوں نقصان اٹھانے کے باوجود انکا ساتھ نہیں چھوڑتے انہیں بھی اپنے دوست زوالفقار مرزا کو کھونا پڑا۔
عمران خان اور جہانگیرترین: کہانی پرانی کردار نئے
01:03 PM, 4 Jun, 2020
عمران خان اور جہانگیرخان ترین کی کہانی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نئی نہیں یہ کہانی بلکل پرانی کہانیوں جیسی ہے۔ جس میں کبھی ایوب اور یحییٰ خان ہوتے ہیں تو کبھی بھٹو اور کھرکبھی ضیا اور چشتی ہوتے ہیں تو کبھی مشرف اور شوکت عزیز۔