پاکستانیوں کے لیے انڈین ویزے کے اجرا پر غیر سرکاری پابندی

11:42 AM, 4 May, 2018

نیا دور
انڈیا کی پاکستانی شہریوں کے لیے ویزے کے اجرا پر غیر سرکاری پابندی کی وجہ سے میڈیکل ویزے جاری ہونے میں بھی بہت تاخیر ہوجاتی ہے ۔ جن بچوں کو فوری علاج کی ضرورت ہے، اُنہیں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ویزے کے اجرا کے عمل کو دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تناؤ کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننا چاہیے ۔ انسانیت پہلے ، سیاست بعد میں۔


مزیدخبریں