انڈیا کی پاکستانی شہریوں کے لیے ویزے کے اجرا پر غیر سرکاری پابندی کی وجہ سے میڈیکل ویزے جاری ہونے میں بھی بہت تاخیر ہوجاتی ہے ۔ جن بچوں کو فوری علاج کی ضرورت ہے، اُنہیں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ویزے کے اجرا کے عمل کو دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تناؤ کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننا چاہیے ۔ انسانیت پہلے ، سیاست بعد میں۔