عمران خان کسی جمہوری نظام میں عوامی منصب کے لیے موزوں شخص نہیں: ڈان کا تاریخی اداریہ

06:03 PM, 5 Apr, 2022

نیا دور
پارلیمانی عمل کو ایک ایسے رہنما کے حکم پر تہس نہس کرکے رکھ دیا گیا ہے جو مسلسل پارلیمانی عمل کے بارے میں حقارت کا اظہار کرتا رہا ہے۔ اس اقدام کے ذریعے پاکستان کو آئینی بحران کی تاریک کھائی میں دھکیل دیا گیا ہے۔ حالیہ واقعات کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ کپتان نے بہت پہلے سے یہ گھناؤنا کارڈ کھیلنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔
مزیدخبریں