https://twitter.com/alishahjourno/status/1302231127348961280?s=20
شاہینہ شاہین صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک آرٹسٹ بھی تھیں اور بلوچستان کی مختلف آرٹ گیلیریز میں انکی تصاویر اور پینٹنگز ُرونما بھی ہو چکیں ہیں۔ اسکے علاوہ وہ بلوچستان میں عورتوں کی آذادی اور صنفی برابری کی کیمپینز کا بھی حصہ رہ چکی ہیں۔ یاد رہے کہ بی بی سی ایک رپورٹ کے مطاپق بلوچستان کا شمار صحافیوں کے لیے کام کرنے کی خطرناک ترین جگہوں میں ہوتا ہے۔
https://twitter.com/MumtazGondal/status/1302241155464060929?s=20
یاد رہے کہ بلوچستان میں آئے دن قتل کے ایسے واقعات سامنے آنے ہیں جن میں سینکڑوں ادیب، طالب علم، صحافی اور سیاسی کارکن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔