علیم خان آڈیو لیک | سپریم کورٹ کا فیصلہ زیر التوا | پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 تاریخ کو ہوگا۔

11:47 AM, 6 Apr, 2022

نیا دور

میرے خیال میں سپریم کورٹ کا بنیادی کام آئین کا اطلاق اور اس کی تشریح ہے۔ فیصلہ بھی انہوں نے آئین کے مطابق ہی کرنا ہے۔ جوڑ توڑ اور لین دین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ راستہ وہی ہے، جو پاکستانی آئین نے ہمیں دکھا دیا ہے، فواد حسن فواد



 



اس وقت سپریم کورٹ کے پاس جو معاملہ آیا، وہ بہت ہی سادہ ہے کہ آئین کی واضح پروزیشن کو روند دیا گیا ہے۔ ایک ایسا وزیراعظم جس کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی، وہ کسی صورت بھی اسمبلی کو تحلیل نہیں کر سکتا، فواد حسن فواد

مزیدخبریں