کیا بھارت واقعی خواتین کے لئے خطرناک ترین ملک ہے؟ 09:41 AM, 6 Jul, 2018 نیا دور بھارت دنیا بھر میں خواتین کے لئے خطرناک ترین ملک قرار، پاکستان پہلے پانچ ممالک کی فہرست سے نکلنے میں کامیاب، مگر کیا یہ کافی ہے؟