Get Alerts

کیا بھارت واقعی خواتین کے لئے خطرناک ترین ملک ہے؟

کیا بھارت واقعی خواتین کے لئے خطرناک ترین ملک ہے؟
بھارت دنیا بھر میں خواتین کے لئے خطرناک ترین ملک قرار، پاکستان پہلے پانچ ممالک کی فہرست سے نکلنے میں کامیاب، مگر کیا یہ کافی ہے؟