بھارتی نشریاتی ادارے ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آئیفا فلم فیسٹیول کی سالانہ تقریب مارچ کے آخر میں ریاست مدھیاپردیش میں ہونا تھا جو کہ منسوخ کردی گئی ہے
۔اس حوالے سے یہ اہم ہے کہ سعودی عرب نے بھی تاریخ میں پہلی بار عمرہ زائرین پر پابندی عائد کی اور پھر اسے بڑھاتے ہوئے مطاف کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ۔ ایران میں بھی نماز جمعہ کے اجتماعات پر عارضی پابندی عائد کی گئی ہے۔