'میڈیا مالکان کو حق حاصل نہیں کہ وہ لیبر ڈے پر کوئی گفتگو کریں’
10:19 AM, 6 May, 2019
لائبہ زینب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں میڈیا کی انڈسٹری میں آج بھی کئی سو ملازمین ایسے ہیں جو کئی ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں، میڈیا مالکان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ لیبر ڈے پر کوئی گفتگو یا رائے کا اظہار کریں جبکہ وہ اپنے ملازمین کو دیگر سہولیات تو دور کی بات تنخواہ بھی ادا نہیں کرتے۔