لائبہ زینب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں میڈیا کی انڈسٹری میں آج بھی کئی سو ملازمین ایسے ہیں جو کئی ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں، میڈیا مالکان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ لیبر ڈے پر کوئی گفتگو یا رائے کا اظہار کریں جبکہ وہ اپنے ملازمین کو دیگر سہولیات تو دور کی بات تنخواہ بھی ادا نہیں کرتے۔