اطلاعات کے مطابق نجی ٹی وی پبلک نیوز نے تنخواہوں کا تقاضا کرنے پر 18 ورکرز کو نوکری سے فارغ کر دیا جبکہ نوائے وقت سے وابستہ ورکرز بھی 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔
ڈیلی ٹائمز نے ورکرز کو آخری مرتبہ تنخواہیں مارچ کے مہینے میں ادا کیں۔
یہ بھی پڑھیں:دنیا میڈیا گروپ نے سینکڑوں ملازمین کو برطرف کر دیا
سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ان اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/Riazhaq/status/1191734202208796673?s=20