پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ “دا ویسٹ ٹیسٹ” کہلائے گا

جنرل منیجر ایونٹس اینڈ آپریشنز کرکٹ آسٹریلیا جوئیل موریسن کا کہنا ہے کہ “دا ویسٹ ٹیسٹ” اور “دا ویسٹ ہل” نہ صرف شائقین کرکٹ کو انٹرنیشنل کرکٹ سے لطف اندوز ہونے کا ایک شاندار تجربہ دیں گےبلکہ آسٹریلین سمر آف کرکٹ کو بھی ایک نئی جدت فراہم کریں گے۔ 

12:27 PM, 6 Nov, 2023

ذیشان نواز
مزیدخبریں