'وطن واپسی پر نواز شریف کے ساتھ دھوکہ ہو سکتا ہے'

نواز شریف کے ساتھ ایک ڈیڑھ مہینہ پہلے جو معاملات طے ہوئے تھے اس کے بعد پلوں کے نیچے سے بہت سارا پانی بہہ چکا ہے۔ کور کمانڈرز کے اندر پی ٹی آئی کی حامی ایک مضبوط لابی موجود ہے جو نواز شریف کو روکنے کے لیے مختلف حربے آزما رہی ہے۔

10:13 PM, 6 Oct, 2023

نیا دور
Read more!
مزیدخبریں