عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے اور اے کلاس سہولیات فراہم کیلیے درخواست دائر

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے جہاں اے کلاس سہولیات دستیاب ہیں اور فیملی، وکلا اور ڈاکٹر سلطان کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔

02:15 PM, 7 Aug, 2023

نیا دور
مزیدخبریں