شاہ محمد شاہ مسلم لیگ ن کے نائب صدر، بشیر میمن سندھ چیپٹر کے صدر مقرر
شہباز شریف نے پارٹی کے آئین کے آرٹیکل 13(b) کے تحت صدر مسلم لیگ ن کو دیے گئے اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے دونوں پارٹی رہنماوں کی تقرریوں کا فیصلہ کیا ہے۔
02:49 PM, 7 Nov, 2023