غلام اسحاق حان نے انتظار کیا نوازشریف کی جانب سے تمام آزاد اراکین کو خریدنے تک

09:07 AM, 8 Aug, 2020

نیا دور
غلام اسحاق حان نے انتظار کیا نوازشریف کی جانب سے تمام آزاد اراکین کو خریدنے تک اس کے بعد انہوں نے حکومت بینظیر کو دی جب نوازشریف پنجاب کے وزیراعلیٰ بن چکے تھے۔
ضیاالحق نے مہاجر اور سندھیوں کو آپس میں لڑوانے کیلئے الطاف حسین کو پروموٹ کیا ایم کیو ایم بنوائی۔
مزیدخبریں