غلام اسحاق حان نے انتظار کیا نوازشریف کی جانب سے تمام آزاد اراکین کو خریدنے تک اس کے بعد انہوں نے حکومت بینظیر کو دی جب نوازشریف پنجاب کے وزیراعلیٰ بن چکے تھے۔
ضیاالحق نے مہاجر اور سندھیوں کو آپس میں لڑوانے کیلئے الطاف حسین کو پروموٹ کیا ایم کیو ایم بنوائی۔