ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نےہائیکورٹ اورڈسٹرکٹ کورٹ تاحکم ثانی بندکرنےکےاحکامات جاری کردیے۔
جب تک معاملات سلجھ نہیں جاتےتب تک ہائیکورٹ اورڈسٹرکٹ کورٹس بندرہیں گی۔
کوروناکےدوران بھی ہائیکورٹ اورڈسٹرکٹ کورٹ جزوی طورپرکھلتےرہے۔ اب حالات ایسےہیں جب ججز کی وکلاء عزت نہیں کرتے توسائلین کوکون سنے۔ کل کی ہائیکورٹ کیسز کی کازلسٹ کینسل کردی گئی۔