Get Alerts

اسلام آباد: جج صاحبان کے ساتھ وکلا گردی، ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتیں بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: جج صاحبان کے ساتھ وکلا گردی، ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتیں بند کرنے کا اعلان کردیا
عدالتوں میں وکلا کی جانب سے جج صاحبان کے ساتھ بد تمیزی پر ایکشن لے لیا گیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نےہائیکورٹ اورڈسٹرکٹ کورٹ تاحکم ثانی بندکرنےکےاحکامات جاری کردیے۔

جب تک معاملات سلجھ نہیں جاتےتب تک ہائیکورٹ اورڈسٹرکٹ کورٹس بندرہیں گی۔

کوروناکےدوران بھی ہائیکورٹ اورڈسٹرکٹ کورٹ جزوی طورپرکھلتےرہے۔ اب حالات ایسےہیں جب ججز کی وکلاء عزت نہیں کرتے توسائلین کوکون سنے۔ کل کی ہائیکورٹ کیسز کی کازلسٹ کینسل کردی گئی۔