لیول پلیئنگ فیلڈ کیس، لگتا ہے آپ انتخابات کا التواء چاہتے ہیں:  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 

چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا پی ٹی آئی کو الیکشن چاہئیں؟ جس پر لطیف کھوسہ نے جواب دیا 100 فیصد الیکشن چاہئیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ مجھے لگ رہا ہے آپ انتخابات کا التواء چاہتے ہیں، ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ انتخابات ہوں۔الیکشن کمیشن کاکام انتخابات کروانا ہے۔ یہ آپ کے بنائے ہوئے ادارے ہی ہیں۔ پارلیمان نے ہی بنائے ہیں یہ ادارے، ان اداروں کی قدرکریں۔

02:23 PM, 8 Jan, 2024

نیا دور
مزیدخبریں