عمران خان نے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ہر دفعہ مذہب کارڈ کا استعمال کیا

03:45 PM, 8 Nov, 2019

نیا دور
احسن عباس کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کے حمایتی پیپلزپارٹی پر تنقید کررہے کہ انہوں نے سیاست میں مذہب کا استعمال کیا تاہم شاید وہ یہ بھول چکے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان بارہا طالبان کی وکالت کر چکے ہیں،جبکہ وہ سیاسی مفادات کے لیے مذہبی انتہاپسندوں کی حمایت بھی کر چکے ہیں۔
مزیدخبریں