احسن عباس کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کے حمایتی پیپلزپارٹی پر تنقید کررہے کہ انہوں نے سیاست میں مذہب کا استعمال کیا تاہم شاید وہ یہ بھول چکے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان بارہا طالبان کی وکالت کر چکے ہیں،جبکہ وہ سیاسی مفادات کے لیے مذہبی انتہاپسندوں کی حمایت بھی کر چکے ہیں۔